شہروآنہ پل نہر گوگیرہ برانچ سے 30سالہ نامعلوم خاتون کی نعش برآمد

شہروآنہ پل نہر گوگیرہ برانچ سے 30سالہ نامعلوم خاتون کی نعش برآمد


فیصل آباد(بیورورپورٹ)پل شہروآنہ چک 177گ ب کی نہر گوگیرہ برانچ سے 30سالہ نامعلوم عورت کی نعش ملی ہے جس کو فائرنگ کر کے قتل کرنے کے بعد نہر میں پھینکا گیا تھا سٹی جڑانوالہ پولیس نے نامعلوم مقتولہ کی نعش قبضے میں لیکر ہسپتال کے سرد خانے میں رکھوا دی.

مزید : علاقائی