مزدا الٹنے سے2افراد شدید زخمی

مزدا الٹنے سے2افراد شدید زخمی


فیصل آباد(بیورورپورٹ)چک جھمرہ روڈ پر سلطان نگر سٹاپ کے نزدیک تیز رفتاری کے باعث تیز رفتاری کے باعث مزدا ڈالہ الٹ گیا جس سے 25سالہ قاسم بلال اور 26سالہ حسین شدید زخمی ہو گئے جنہیں الائیڈ ہسپتال پہنچا دیاگیا.

مزید : علاقائی