ملت پا ر ک میں خا تو ن کی پرُ اسرا ر ہلا کت ، نعش مردہ خا نہ میں جمع
لا ہور (کرا ئم سیل ) ملت پا ر ک کے علاقہ میں خا تو ن کی پر اسرا ر ہلا کت ،پو لیس نے نعش کو قبضہ میں لے کرپوسٹ ما ر ٹم کے لئے مردہ خا نہ میں بھجوا کر تفتیش کا آ غا زکردیا ہے ۔تفصیلا ت کے مطا بق مسجد خضرا ملت پا ر ک کی ر ہا ئشی 50سا لہ شمیم بی بی کو گز شتہ روز حا لت غیر ہو نے پر میو ہسپتا ل لا یا گیا تھا ۔ پو لیس کے مطا بق شمیم بی بی کو گز شتہ روز زہر یلی چیز کھا نے کی و جہ سے میو ہسپتا ل لا یاگیا جہا ں کچھ د یر زند گی مو ت کی کشمکش میں مبتلار ہنے کے بعد وہ دم توڑگئی ۔ ور ثا اسے مردہ حا لت میں چھو ڑ کر وہا ں سے فرا ر ہو گئے ۔پو لیس نے نعش کو قبضہ میں لے کر پو سٹ ما ر ٹم کے لئے مردہ خا نہ میں بھجوا کر تفتیش کا آ غا زکرد یا ہے جبکہ را ت گئے تک مقدمہ در ج نہ ہو سکا ۔ پو لیس کا کہنا ہے کہ متو فیہ کسی گھر میں ملا زمہ تھی، ور ثا کے آ نے پر مقد مہ در ج کیا جا ئے گا ۔ مزید تفتیش جا ر ی ہے، اصل حقائق پو سٹ ما ر ٹم ر پو ر ٹ آ نے کے بعد سا منے آ ئیں گے۔