تین نوجوانوں کی تشدد زدہ لاشیں مل گئیں

تین نوجوانوں کی تشدد زدہ لاشیں مل گئیں
تین نوجوانوں کی تشدد زدہ لاشیں مل گئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 نوابشاہ(مانیٹرنگ ڈیسک )نوابشاہ میں تین نوجوانوں کی لاشیں ملی ہیں جن کے جسم پر تشدد کے نشان ہیں۔تفصیلات کے مطابق لاشیں سکرنڈ کے علاقے مگسی مشین سٹاپ سے ملیں جن کی اطلاع مقامی افراد نے پولیس کو دی، لاشوں کو تعلقہ ہسپتال سکرنڈ منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا تھا کہ نوجوانوں کے جسم پر تشدد کے نشانات ہیں اور انہیں فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے۔ایک نوجوان کی جیب سے ملے موبائل فون نمبر پر رابطے سے معلوم ہوا ہے کہ نوجوانوں کا تعلق مٹیاری سے ہے۔

مزید :

بنظرآباد -