افغانستان کے حراستی مرکز سے 9 قیدی پاکستان منتقل : پینٹاگون

افغانستان کے حراستی مرکز سے 9 قیدی پاکستان منتقل : پینٹاگون
افغانستان کے حراستی مرکز سے 9 قیدی پاکستان منتقل : پینٹاگون

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

واشنگٹن (ویب ڈیسک) پنٹاگون نے کہا ہے کہ امریکہ نے افغانستان میں ایک چھوٹی فوجی جیل سے کچھ اضافی قیدی نکالے ہیں اور اب وہاں تعداد 30 سے کم ہے۔ امریکی فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ کرنل مائیلس کیگنز نے بتایا کہ گزشتہ ہفتے9 قیدی پاکستان اور 2 قیدی یمن بھیجے گئے، یہ قیدی پروان کے حراستی مرکز میں تھے۔