سعودی عرب: گیس دھماکے میں 5 افراد جاں بحق

سعودی عرب: گیس دھماکے میں 5 افراد جاں بحق
سعودی عرب: گیس دھماکے میں 5 افراد جاں بحق

  

مدینہ منورہ (ویب ڈیسک) سعودی عرب کے صوبہ مدینہ میں نیشنل گارڈ ہسپتال کے نزدیک پٹرولیم گیس کے ٹینک میں دھماکے سے پانچ افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ سعودی پریس ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق نیشنل گارڈ ہسپتال کے نزدیک واقع پٹرولیم گیس میں دھماکہ مرمت کے کام کے دوران ہوا جس کے بعد اس کے آس پاس آگ لگ گئی، آگ سے ہسپتال کی عمارت کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔

مزید : بین الاقوامی