ناشتے میں دودھ کاگلاس دن بھر کی توانائی کے لیے کافی ہے : تحقیق

ناشتے میں دودھ کاگلاس دن بھر کی توانائی کے لیے کافی ہے : تحقیق
ناشتے میں دودھ کاگلاس دن بھر کی توانائی کے لیے کافی ہے : تحقیق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کینبرا (ویب ڈیسک) آسٹریلوی ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر ناشتے میں ایک گلاس دودھ پی لیا جائے تو پورا دن جسم میں توانائی کا رہتی ہے۔ ماہرین کے مطابق ناشتے میں دودھ لینے کے بعد دوپہر کے کھانے کی بھی ضرورت نہیں رہتی، ناشتے میں پھلوں کے جوس پینے سے بہتر ہے کہ دودھ ہی پیا جائے کیونکہ اس سے حاصل ہونے والے پروٹین جسم کو زیادہ توانائی دیتے ہیں۔

مزید :

تعلیم و صحت -