ممکنہ کریک ڈاﺅن، عوامی تحریک کے کارکنوں کی تیاریاں مکمل

ممکنہ کریک ڈاﺅن، عوامی تحریک کے کارکنوں کی تیاریاں مکمل
ممکنہ کریک ڈاﺅن، عوامی تحریک کے کارکنوں کی تیاریاں مکمل

  

اسلام آباد (ویب ڈیسک) عوامی تحریک کے کارکنوں نے ممکنہ کریک ڈاﺅن سے نمٹنے کیلئے حکمت عملی ترتیب دیدی ہے ۔ اخباری رپورٹ کے مطابق عوامی تحریک کے کارکنوں نے 40 کلو سرخ مرچ اور نمک پیس کر کارکنوں میں تقسیم کر دیا گیا ہے جبکہ 2 ہزار غلیلیں اور بنٹے بھی پولیس کا استقبال کرنے کے لئے تیار کرلئے گئے ہیں۔ عوامی تحریک کے کارکنوں میں تولئے بھی تقسیم کئے گئے ہیں جبکہ ماسک اور شیلنگ سے بچاﺅ کے عینکوں کا بھی بندوبست کیا گیا ہے۔

مزید : اسلام آباد