وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف کی اہم ملاقات ، معاملات مذاکرات سے حل کرنے پر اتفاق
اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے مابین انتہائی اہم ملاقات ہوئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے انتہائی اہم ملاقات کی ہے ۔ ملاقات میں مذاکرات کا عمل بحال کرنے کے لیے اقدامات پر اتفاق کیا گیا ہے ۔ ویر اعظم نواز شریف نے آرمی چیف کو بتایا ہے حکومت نے حکومت نے تصام سے بچنے کی ہر ممکن کوشش کی ہے اور اس بحران کو حل کر نے کے لیے ہر ممکن کوششیں کی جا رہی ہیں۔