جہانگیر ترین کی طاہر القادری سے ملاقات، عمران خان کا اہم پیغام پہنچایا

جہانگیر ترین کی طاہر القادری سے ملاقات، عمران خان کا اہم پیغام پہنچایا
جہانگیر ترین کی طاہر القادری سے ملاقات، عمران خان کا اہم پیغام پہنچایا

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماءجہانگیر ترین نے عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جہانگیر ترین نے طاہر القادری کو عمران خان کا اہم پیغام پہنچایا ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل طاہر القادری نے انقلاب مارچ کے شرکاءسے خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کے کارکنان کو مخاطب کر کے کہا تھا کہ طاہر القادری اور عمران خان بھائی ہیں جبکہ دونوں کے کارکنان آپس میں ’فرسٹ کزنز‘ ہیں۔

مزید : قومی /اہم خبریں