پاکستان نے کنٹرول لائن پر بھارتی جارحیت کا معاملہ یو این میں اٹھادیا

پاکستان نے کنٹرول لائن پر بھارتی جارحیت کا معاملہ یو این میں اٹھادیا
پاکستان نے کنٹرول لائن پر بھارتی جارحیت کا معاملہ یو این میں اٹھادیا

  

نیویارک (ویب ڈیسک) پاکستان نے کنٹرول لائن اور ورکنگ باﺅنڈری پر بھارتی جارحیت کا عاملہ اقوام متحدہ میں اٹھاتے ہوئے اقوام متحدہ کے فوجی مبصر گروپ سے تحقیقات کا مطالبہ کردیا ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقبل مندوب ملیحہ لودھی نے گزشتہ چند ہفتوں کے دوران اقوام متحدہ کے متعلقہ اداروں کو کنٹرول لائن اور ورکنگ باﺅنڈری پر بھارت کی بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی تفصیلات بتائیں۔ رواں سال جولائی اور اگست میں بھارت نے 100 بار جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی۔

مزید :

بین الاقوامی -