بھینسوں او ر گا ئیوں کے دو دھ کی پیداوار کا با قا عد ہ ریکارڈ رکھا جائے،لا ئیو سٹا ک ما ہر ین

بھینسوں او ر گا ئیوں کے دو دھ کی پیداوار کا با قا عد ہ ریکارڈ رکھا جائے،لا ئیو ...

  

سلانوالی(اے پی پی)لا ئیو سٹا ک ا ینڈ ڈیڑ ی ڈویلپمنٹ ما ہر ین نے گا ئے بھینسوں میں نسل کشی کے حو الہ سے سفارش کی ہے کہ گا ئے بھینسوں میں ز یا د ہ پیداوار ی صلا حیت اور بہتر ین نسل کا تعین معیا ر ی اوصا ف کے حا مل سا نڈ بیل کے انتخاب سے ہوتا ہے۔جد ید نسل کشی کے مرا کز سے بہتر ین صلا حیت کے نیلی راو ی سا ہیوا ل چو لستا نی اور دو غلی نسل کے سا نڈ بیل کے معیا ر ی ٹیکے حاصل کیے جا سکتے ہیں۔استعما ل کے بعد نسل کشی کے ٹیکوں کا خال محفوظ ر کھیں تا کہ بچھڑا بچھڑی کی نسل کا در ست تعین کیا جا سکے۔سانڈ بیل کے انتخاب میں جسما نی صحت ظا ہر ی شکل و صو ر ت اور ما ں کے دودھ کی کم از کم پیداوار 3 ہزا ر لیٹرفی بیا نت یا اس سے ز یا د ہ کے حسا ب سے کریں۔ بھینسوں اور گائیوں کی کارکردگی اور دودھ کی پیداوار کا با قا عد ہ ریکارڈ رکھیں۔جنسی بیمار یو ں سے بچا ؤ کیلئے جانوروں کا تشخصی معا ئنہ کر وا ئیں اور علا ج کیلئے قر یبی ویٹر نر ی ڈاکٹرکے مشور ہ پر عمل کریں۔

مزید :

کامرس -