بالی ووڈ فلم ’’کس کس کو پیار کروں‘‘ کا پہلا گانا جاری ہو گیا

بالی ووڈ فلم ’’کس کس کو پیار کروں‘‘ کا پہلا گانا جاری ہو گیا

  

ممبئی ( نیٹ نیوز) بھارتی ٹی وی کامیڈین کی پہلی فلم ’’کس کس کو پیار کروں‘ کا پہلا گانا جاری ہو گیا ہے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق گانے کا عنوان ’’ڈی جے بجے گا تو پپو ناچے گا‘‘ ہے۔ گانے میں اداکار کیپل کے ہمراہ تمام ساتھی اداکارئیں ایلی اورام، منجاری پھرنیس، سرن کور منڈی اور سائی لوکور رقص کرتی ہوئی دکھائی دیں گی۔ فلم کی دیگر کاسٹ میں ارباز خان شامل ہیں۔ فلم کی ہدایات عباس مستان نے دی ہیں۔ فلم 25 ستمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

مزید :

کلچر -