بالی ووڈ فلم ’’سوبرا مانیم‘‘ 24 ستمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

بالی ووڈ فلم ’’سوبرا مانیم‘‘ 24 ستمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (نیٹ نیوز) بالی ووڈ فلم ’’سوبرا مانیم‘‘ 24 ستمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی ووڈ فلم سوبرا مانیم 24 ستمبر کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔ فلم کی ہدایات ہریش شنکر نے دی ہیں۔ فلم میں اہم کردار سائی درہم نتیج اور ریجینا کیسینڈرا نے نبھایا ہے جب کہ فلم کے ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ فلم بہت محنت سے بنائی ہے اور امید ہے کہ شائقین کو یہ فلم ضرو ر پسند آئے گی ۔

مزید :

کلچر -