لیاری میں پولیس مقابلہ ،گینگ وار ٹارگٹ کلر ہلاک

لیاری میں پولیس مقابلہ ،گینگ وار ٹارگٹ کلر ہلاک
لیاری میں پولیس مقابلہ ،گینگ وار ٹارگٹ کلر ہلاک

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)شہر قائد کے علاقے لیاری میں مبینہ پولیس مقابلے کے نتیجے میں لیاری گینگ وار کا ٹارگٹ کلر ہلاک ہو گیا ہے ۔ایس ایس پی سٹی فدا حسین نے میڈ یا کہ بتا یا کہ لیاری کے علاقے چاکیواڑہ میں پولیس نے کاروائی کر کے عزیز بلوچ گروپ سے تعلق رکھنے والے ٹارگٹ کلر کو ہلاک کردیا ۔ہلاک ہونے والے ٹارگٹ کلر دہشت گردی کی کئی وارداتوں میں مطلوب تھا ۔

مزید :

کراچی -