لاہور میں پولیس کا سرچ آپریشن،50افراد زیرحراست

لاہور میں پولیس کا سرچ آپریشن،50افراد زیرحراست
لاہور میں پولیس کا سرچ آپریشن،50افراد زیرحراست

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )پولیس نے شہرکے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کر کے 50افراد کو گرفتار کر لیاہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ڈی آئی جی سمیت چھ سو پولیس اہلکاروں نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا جس میں شناختی دستاویزات نہ ہونے پر 50سے زائد لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔

مزید :

لاہور -