آنیوالی فلموں میں کردار بہت پاور فل ہیں، پراچی ڈیسائی

آنیوالی فلموں میں کردار بہت پاور فل ہیں، پراچی ڈیسائی
 آنیوالی فلموں میں کردار بہت پاور فل ہیں، پراچی ڈیسائی

  

ممبئی(نیٹ نیوز) بھارتی اداکارہ پراچی ڈیسائی نے کہا ہے کہ اس وقت میں جن فلموں میں کام کررہی ہوں ا ن میں میرے کردار بہت پاور فل ہیں اور مجھے امید ہے کہ شائقین کو بہت پسند آئیں گے ہمیشہ معیاری کام کیا ہے اب تک جتنی بھی فلموں میں کام کیا شائقین نے بہت پسند کیا پراچی ڈیسائی نے کہا کہ میر ی خواہش ہے کہ میں سلمان خان کی ہیروئن کا کردار ادا کروں کیونکہ سلمان خان میرے پسندیدہ اداکار ہیں اور امید ہے کہ جلد ہی ان کے ساتھ فلم سائن کروں گی اداکاری کا جنون کی حد تک شوق ہے او ر معیاری کام کو ہمیشہ ترجیح دینا چاہتی ہوں مستقبل میں بھی اچھا کام ہی کروں گی محنت پر پورا یقین رکھتی ہوں۔

مزید :

کلچر -