مراکش کے شاہ کو بلیک میل کرنے والے 2 فرانسیسی صحافی گرفتار

مراکش کے شاہ کو بلیک میل کرنے والے 2 فرانسیسی صحافی گرفتار
مراکش کے شاہ کو بلیک میل کرنے والے 2 فرانسیسی صحافی گرفتار

  

پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک) مراکش کے شاہ کو بلیک میل کرنے والے 2 فرانسیسی صحافیوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گرفتار صحافیوں پر بلیک میل کر کے 30 لاکھ یورو وصول کرنے کا الزام ہے۔ ذرائع کے مطابق گرفتار صحافیوں نے مراکش کے شاہ محمد ششم کے خلاف کتاب میں انکشاف کرنے کی دھمکی دی تھی اور ایسا نہ کرنے کے عوض 30 لاکھ یورو وصول کئے۔

مزید :

بین الاقوامی -اہم خبریں -