رشید گوڈیل حملہ کیس میں دو افراد گرفتار، تعلق سیاسی جماعت سے ہے

رشید گوڈیل حملہ کیس میں دو افراد گرفتار، تعلق سیاسی جماعت سے ہے

  

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما رشید گوڈیل پر قاتلانہ حملے کے الزام میں دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ان افراد کے نام جنید اور طارق ہیں جبکہ ان کا تعلق ایک سیاسی جماعت سے ہے۔دونوں ملزمان کو بہادر ا?باد کے علاقے سے حراست میں لیا گیا۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کا کہنا ہے کہ ا?ئندہ چند روز میں اس کیس میں مزید پیشرفت کا امکان ہے۔ دوسری جانب رشید گوڈیل تاحال ہسپتال میں زیر علاج ہیں اور ڈاکٹرز ان کی بہتر صحت کیلئے پر امید ہیں رشید گوڈیل حملہ کیس میں دو افراد گرفتار، تعلق سیاسی جماعت سے ہے

مزید :

صفحہ اول -