اقبا ل ٹا ؤ ن، 40سالہ شخص کی لاش برآمد
لاہور(کرا ئم سیل ) اقبا ل ٹا ؤ ن کے علاقے میں 40سالہ شخص کی لاش برآمد پولیس نے لاش شناخت نہ ہونے پر نشی قرار دیکر مردہ خانہ منتقل کردیا ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ اقبا ل ٹا ؤ ن کے علا قے مو ن ما ر کیٹ گند ے نا لے کے قر یب ایک نامعلوم شخص کی لا ش دیکھ کر مقامی افراد نے پولیس کو اطلاع دی پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش قبضہ میں لیکر شناخت نہ ہونے پر لاش ایدھی ایمبولینس کے ذریعے مردہ خانے جمع کروا دی ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ متوفی حلیہ سے نشی معلوم ہوتا ہے۔اصل حقا ئق پو سٹما رٹم رپو رٹ کے بعد سا منے آ ئیں گئے اور ورثا کی تلا ش جا ر ی ہے۔