خودکشی کرنیوالے خواجہ سراکی نعش برآمد
سمبڑیال(نمائندہ پاکستان)گھریلو ناچاکی پر نہر میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرنے والے خواجہ سرا ’’گوری ‘‘کی نعش 5روز بعد برآمد ہوگئی ۔ تفصیلات کے مطابق محلہ بوچڑ خانہ کے رہائشی نوجوان قاسم المعروف ’’گوری‘‘ نامی خواجہ سرا ء جو تقریباً5رو ز قبل گھریلو ناچاکی پر نہر اپر چناب میں چھلانگ لگا کرلہروں کی نذرہوگیا تھا۔
کی نعش گزشتہ روز نہر اپر چناب کوٹ دڑاں ’’کھوتاپلی‘ کے قریب سے برآمد ہوگئی ہے جسے ورثاء نے تحویل میں لے لیاہے ۔