پنجاب پولیس کے3 افسروں کے تقرری و تبادلے کے احکامات جاری

پنجاب پولیس کے3 افسروں کے تقرری و تبادلے کے احکامات جاری

  

لاہور)وقائع نگارخصوصی)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب مشتاق احمد سکھیرا نے03 پولیس افسران کے تقرری و تبادلے کے احکامات جاری کر دئیے۔تفصیلات کے مطابق،تقرری کے منتظر ایس ایس پی کامران یوسف ملک کو اے آئی جی ویجیلینس سنٹرل پولیس آفس پنجاب لاہور کی خالی آسامی پر تعینات کر دیا گیا، ایس ایس پی گوہر مشتاق بھٹہ کو ایس ایس پی ریجنل انوسٹی گیشن برانچ بہاولپور تعینات کر دئیے گئے، ڈی ایس پی عاشق علی جٹ کو ڈی ایس پی SPU پنجاب لاہور کی خالی آسامی پر تعینات کیاہے۔

پولیس/تقرریا ں تبادلے

مزید :

صفحہ آخر -