صفہ انٹرنیشنل اور کاروان عرفات کا حج تربیتی پروگرام آج، پین اسلامک کا کل ہو گا

صفہ انٹرنیشنل اور کاروان عرفات کا حج تربیتی پروگرام آج، پین اسلامک کا کل ہو ...

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)وزارت مذہبی امور کے رجسٹرڈ حج آرگنائزر صفہ انٹرنیشنل اور کاروان عرفات کے حج تربیتی پروگرام آج لاہور میں جبکہ پین اسلامک کا حج تربیتی پروگرام کل29اگست کوہمدرد سنٹر میں ہو رہا ہے ان کے چیف ایگزیکٹو نے اپنے تمام عازمین کو تربیتی پروگرام میں لازمی شرکت کی درخواست کی ہے ۔

مزید :

صفحہ آخر -