فیس بک پر 5لیڈی ڈاکٹر ز سمیت 200سے ز لئد خواتین کو بلیک میل کر نے کی کو شش

فیس بک پر 5لیڈی ڈاکٹر ز سمیت 200سے ز لئد خواتین کو بلیک میل کر نے کی کو شش

  

 لا ہور (کرا ئم سیل )قصور کے بعد اب لاہور اسکینڈل سامنے آگیا ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر نا معلوم شخص نے دو سو سے زائد خواتین کو بلیک میل کرناشروع کردیا۔ذرا ئع کے مطا بق ان میں بڑی تعداد لیڈی ڈاکٹرز کی ہے، بلیک میل ہونے والوں میں لاہور کے پانچ ہسپتالوں کی لیڈ ی ڈاکٹر زہیں۔ نامعلوم شخص نے فیس بک سے ڈاکٹرزکی تفصیلات ہیک کرلیں اور ڈاکٹرز کو رقم کی ادائیگی کیلئے بلیک میل کیا،۔رقم ادا نہ کرنے پر تفصیلات سوشل میڈیا پر جاری کرنے کی دھمکیاں دیں، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

مزید :

علاقائی -