حج کا دوسرا دن 9ذی الحجہ یوم عرفہ(فرض)

حج کا دوسرا دن 9ذی الحجہ یوم عرفہ(فرض)

  

نویں تاریخ کو فجر کی نماز کے بعد سورج چڑھے منیٰ سے ’’عرفات‘‘کے لئے روانہ ہوں گے ’’عرفات‘‘پہنچتے پہنچتے دوپہر ہو جائے گی ۔’’وقوف عرفات‘‘ جو کہ فرض ہے ا س کا وقت زوال کے بعد شروع ہوتا ہے۔یا د رکھئے!نویں تاریخ کو عرفات کے میدان میں حاضری حج کا سب سے بڑا رکن ہے ، میدان عرفات میں حاضر نہ ہوا تو اس کا حج نہیں ہو گا ۔

(1)و قوف کی نیت سے غسل کر لیں : اگر آسانی سے ممکن ہو تو وقوف عرفہ کی نیت سے آپ غسل کر لیں، غسل کرنا سنت ہے ۔ اس میں بہت زیادہ وقت صرف نہ کریں ۔

مزید :

ایڈیشن 1 -