(4) میدان عرفات سے نکلنے کا وقت

(4) میدان عرفات سے نکلنے کا وقت

  

چوتھی بات یہ ہے کہ عرفات کے میدان میں غروب آفتاب تک ٹھہرنا ضروری ہے ،کوئی شخص بھی عرفات کے میدان سے سورج غروب ہونے سے پہلے باہر نہ نکلے ۔حضور اقدسﷺ نے فرمایا کہ اگر کسی شخص کا اونٹ بھی گم ہو جائے تو وہ اس کی تلاش کے لئے بھی غروب آفتاب سے پہلے میدان عرفات سے باہر نہ جائے ،اور اگر کوئی شخص باہر نکل گیا ہے ، اورغروب آفتاب سے پہلے اندر واپس نہیں آیا تو اس پر ایک دم (یعنی ایک جانور ذبح کرنا) واجب ہو گا ۔

مزید :

ایڈیشن 1 -