(5)آج مغرب کی نماز کہاں پڑھیں گے ؟
پانچویں بات یہ ہے کہ اگرچہ عرفات کے میدان میں سورج غروب ہو گیا اور مغرب کا وقت ہو گیا،لیکن آپ آج مغرب کی نماز عرفات میں نہیں پڑھیں گے اﷲ کا حکم یہ ہے کہ آج مغرب کی نماز مزدلفہ پہنچ کر عشاء کے وقت میں عشاء کی نماز کے ساتھ ملا کر پڑھیں۔