دسویں تاریخ کو ان تینوں کاموں میں ترتیب واجب ہے

دسویں تاریخ کو ان تینوں کاموں میں ترتیب واجب ہے

  

دسویں تاریخ کو یہ تینوں کام ترتیب سے کرنے واجب ہیں (1) بڑے شیطان کو کنکریاں مارنا (2) قربانی کرنا (3) سر کے بال منڈانا ۔اگر اس ترتیب کو کسی شخص نے بدل کر آگے پیچھے کر دیا تودم واجب ہو گا، اس لئے ضروری ہے کہ پہلے قربانی کی جائے پھر سر منڈوایا جائے ورنہ دم واجب ہو گا۔

مزید :

ایڈیشن 1 -