دسویں تاریخ کا چوتھا کام۔ طواف زیارت کرنا (فرض)

دسویں تاریخ کا چوتھا کام۔ طواف زیارت کرنا (فرض)

  

دسویں تاریخ کا چوتھا کام ’’طواف زیارت‘‘ کرنا ہے یہ ’’طواف زیارت‘‘ حج کا دوسرا بڑا رکن ہے،طواف زیارت کرنے کے لئے آپ اسی طرح طواف کریں جس کا بیان ’’عمرے کے طواف کے بیان میں ‘‘گزر چکا ہے۔واضح رہے کہ طواف زیارت ادا کرنے کا وقت دس ذی الحجہ کے طلوع آفتاب سے شروع ہوتا ہے اور12ذی الحجہ کے غروب سے پہلے تک کر سکتے ہیں ۔لہٰذا جیسے سہولت ہو ویسے کیا جائے۔لیکن تجربہ یہی ہے کہ10یا11 ذی الحجہ کے اندر کر لیں ، 12کا رسک نہ لیں تو بہتر ہے۔

مزید :

ایڈیشن 1 -