حج کا پانچواں اور آخری دن 12ذی الحجہ تینوں جمرات کو کنکریا ں مارنا(واجب)

حج کا پانچواں اور آخری دن 12ذی الحجہ تینوں جمرات کو کنکریا ں مارنا(واجب)

  

بارھویں تاریخ کو تینوں شیطانوں کوذوال کے بعد کنکریاں مارنے کے بعد آپ کو اختیار ہے کہ چاہیں تو غروب آفتاب سے پہلے منیٰ سے نکل کر مکہ مکرمہ میں اپنی قیام گاہ پر آجائیں ،جیسا کہ آجکل یہی معمول ہے کہ بارھویں تاریخ کی شام کو منیٰ سے لوگ مکہ مکرمہ آجاتے ہیں ۔ لیکن اگر کوئی شخص بارھویں تاریخ کو کنکریاں مارنے کے بعد منیٰ ہی میں ٹھہرا رہا اور صبح صادق اسے وہیں ہو گئی تو تیرھویں تاریخ کو کنکریاں مارنا بھی اس پر واجب ہے ۔ جس کیلئے ذوال کی شرط نہیں بلکہ طلوع آفتاب کے بعد بھی ماری جا سکتی ہیں ۔

مزید :

ایڈیشن 1 -