ضروری یادداشت معذوری کے ایام میں طواف وَداع کا حکم

ضروری یادداشت معذوری کے ایام میں طواف وَداع کا حکم

  

باہر سے جانے والوں کے لئے یہ طواف وَداع واجب ہے ،لیکن اگر کسی خاتون کے معذوری کے ایام شروع ہو جائیں تو طواف وَداع اس خاتون سے معاف ہو جاتا ہے ۔اسی طرح اگر کوئی شخص بیمار ہو گیا اور طواف وَداع کی طاقت نہیں ہے تو اس سے بھی یہ طواف ساقط ہوجاتاہے ۔

مزید :

ایڈیشن 1 -