کھیر تھر کنال میں 12 بچوں کو اسکول لیجانے والی کشتی الٹ گئی ایک طالبہ ڈوب گئی

کھیر تھر کنال میں 12 بچوں کو اسکول لیجانے والی کشتی الٹ گئی ایک طالبہ ڈوب گئی
کھیر تھر کنال میں 12 بچوں کو اسکول لیجانے والی کشتی الٹ گئی ایک طالبہ ڈوب گئی

  

سکھر(مانیٹرنگ ڈیسک)کھیر تھر کنال میں بچوں کو اسکول لیجانے والی کشتی الٹ گئی ۔ کشتی میں 12بچے سوار تھے ماسوائے ایک طالبہ کے تمام کو بچا لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق مقامی علاقے کے12 بچے اسکول جانے کیلئے کھیر تھر کنال میں ایک کشتی میں سوار  ہو کر دوسرے کنارے پر جا رہے تھے  اچانک کشتی ہچکولے کھاتے ہوئے الٹ گئی۔ ڈوبنے والی طالبہ  کی تلاش جاری ہے۔

مزید :

سکھر -