عمران خان میں دم ہے تو وہ این اے 122سے دوبارہ الیکشن لڑیں :خواجہ آصف

عمران خان میں دم ہے تو وہ این اے 122سے دوبارہ الیکشن لڑیں :خواجہ آصف
عمران خان میں دم ہے تو وہ این اے 122سے دوبارہ الیکشن لڑیں :خواجہ آصف

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے چیئرمین تحریک انصاف کو چیلنج دیتے ہوئے کہاہے کہ اگر دم ہے تو دوبارہ این اے 122سے الیکشن لڑیں۔

تفصیلات کے مطابق خواجہ آصف کا کہناتھا کہ عمران خان کا وزیراعظم نوازشریف سے الیکشن لڑنے کا چیلنج مضحکہ خیز ہے ،ضمنی انتخاب میں عامل انتخابات والے امید وار ہی دوبارہ الیکشن لڑیں گے،این اے 122عمران خان کا آبائی حلقہ ہے اور وہ وہاں سے تین بار شکست کھا چکاے ہیں ،اگرعمران خان میں دم ہے تو این اے 122سے دوبارہ الیکشن لڑیں ۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -