خواجہ آصف کی سیالکوٹ کے سرحدی دیہات پر بھارتی گولہ باری کی شدید مذمت

خواجہ آصف کی سیالکوٹ کے سرحدی دیہات پر بھارتی گولہ باری کی شدید مذمت
خواجہ آصف کی سیالکوٹ کے سرحدی دیہات پر بھارتی گولہ باری کی شدید مذمت

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھارت کی جانب سے سیالکوٹ کے سرحدی دیہات پر بلااشتعال فائرنگ اور بھاری گولہ باری کی شدید مذمت کی ہے ۔ اپنے ایک مذمتی بیان میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت کے جارحانہ عزائم کی مذمت کرتے ہیں ، ایسے اقدامات سے ظاہر ہو گیا کہ بھارت خطے میں امن نہیں چاہتا ۔

مزید :

اسلام آباد -