مطالبات کی منظوری کیلئے احتجاجی دھر نے کا فیصلہ حتمی ہے:چودھری سرور

مطالبات کی منظوری کیلئے احتجاجی دھر نے کا فیصلہ حتمی ہے:چودھری سرور
مطالبات کی منظوری کیلئے احتجاجی دھر نے کا فیصلہ حتمی ہے:چودھری سرور

  

لاہور ( آئی این پی ) صوبائی آرگنائزر تحر یک انصاف پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہاہے کہ پنجاب اسمبلی چےئر نگ کراس مال روڈ میں کارکنان (ن) لیگ کی تین سیاسی ’’وکٹیں‘‘گرا نے پر جشن منائیں گے‘چےئر مین عمران خان سمیت مر کزی اور صوبائی قائدین شر کت کر یں گے ‘آخر کار الیکشن کمیشن کو بھی تحر یک انصاف کے موقف کو تسلیم کر نا پڑ یگا ورنہ تحر یک انصاف کا اپنے مطالبات کی منظوری کیلئے احتجاجی دھر نے کا فیصلہ حتمی ہے‘(ن) لیگ صرف ضمنی انتخابات نہیں عبر تناک شکست کیلئے بھی تیار رہے کیونکہ عوام تحر یک انصاف کے ساتھ ہیں ‘ضمنی انتخابات میں عوام کا فیصلہ (ن) لیگ کی کر پشن ‘لوٹ مار اورعوام دشمن پا لیسوں کے خلاف عوامی ریفر نڈم ہو گا ۔ 

مزید :

لاہور -