الیکشن کمیشن میر ے خلاف ریفرنس لائے گی تو اس کے خلا ف مزید ثبوت پیش کروں گا :عمران خان

الیکشن کمیشن میر ے خلاف ریفرنس لائے گی تو اس کے خلا ف مزید ثبوت پیش کروں گا ...
الیکشن کمیشن میر ے خلاف ریفرنس لائے گی تو اس کے خلا ف مزید ثبوت پیش کروں گا :عمران خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ اگر الیکشن کمیشن میرے خلاف ریفرنس لائے گی تو الیکشن کمیشن کے خلاف مزید ثبوت پیش کروں گا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن نے عمران خان کے بیانات پر ان کےخلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کیا ہے جس پر عمران خان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن میرے خلاف ریفرنس تیار کر رہا ہے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے ریفرنس کو خوش آمدید کرتے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ وہ ن لیگ اور الیکشن کمیشن کے گٹھ جو ڑ کو بے نقاب کریں گے ۔

مزید :

قومی -