تحریک انصاف کی لاہور میں جشن ریلی سیکیورٹی خدشات کے باعث منسوخ

تحریک انصاف کی لاہور میں جشن ریلی سیکیورٹی خدشات کے باعث منسوخ
تحریک انصاف کی لاہور میں جشن ریلی سیکیورٹی خدشات کے باعث منسوخ

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصا ف نے سیکیورٹی خدشات کے باعث کل ہونے والی ریلی کو منسوخ کردیا ۔پی ٹی آئی کے رہنما نعیم الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی ریلی سیکیورٹی خدشات کے باعث منسوخ کی گئی ہے جس کے بعدعمران خان لاہور میں مرکزی سیکریٹریٹ پر کارکنوں سے خطاب کریں گے ۔پولیس حکام نے ہدایت کی ہے کہ دہشت گردی کے ممکنہ خطرے کی پیش نظر عمران خان اپنی نقل و حمل محدود رکھیں ۔

مزید :

لاہور -اہم خبریں -