A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

سانحہ سیہون، دہشتگردوں کو سہولت فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار پی پی رہنما منیر جمالی رہا

سانحہ سیہون، دہشتگردوں کو سہولت فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار پی پی رہنما منیر جمالی رہا

Aug 28, 2017 | 10:14:AM

سیہون(ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلز پارٹی ضلع کونسل کے رکن اور سانحہ سیہون کے ملزم منیر جمالی کو رہا کر دیا گیا ، نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق منیر جمالی کو دہشتگردوں کو سہولت فراہم کرنے کے الزام پر حراست میں لیا گیا تھا، عدالت نے الزام ثابت نہ ہونے پر ملزم کو رہا کرنے کا حکم دیدیا،منیر جمالی پیپلزپارٹی ضلع کونسل کے رکن ہےںاور ان کا تعلق دادو کی تحصیل جوہی سے ہے ۔

مزیدخبریں