بہاولپور:نوجوان سے جنسی زیادتی کے ساتھ ویڈیو بنا نے والے 2ملزمان گرفتار

بہاولپور:نوجوان سے جنسی زیادتی کے ساتھ ویڈیو بنا نے والے 2ملزمان گرفتار
بہاولپور:نوجوان سے جنسی زیادتی کے ساتھ ویڈیو بنا نے والے 2ملزمان گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بہالپور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پولیس نے نوجوان سے جنسی زیادتی اوروڈیوبنانے کے الزام میں2ملزمان گرفتار کر لیا ہے۔

جیو نیوز کے مطابق ڈھائی ماہ قبل 4ملزمان نے نوجوان کے ساتھ جنسی زیادتی کی جس کی ساتھ ساتھ ویڈیو بھی بنائی اور سوشل میڈیا پر اپ لو ڈ کر دی تھی،پولیس نے 4ملزمان کےخلاف مقدمہ درج کر لیا تھا ،پولیس نے کارروائی کر تے ہو ئے2ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ 2کی تلاش جاری ہے۔

مزید :

جرم و انصاف -