مسلمان 31اگست کو ہالینڈ مردہ باد ڈے منائیں،اشرفآصف جلالی

مسلمان 31اگست کو ہالینڈ مردہ باد ڈے منائیں،اشرفآصف جلالی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) تحریک لبیک یا رسول اللہ ﷺ و تحریک لبیک اسلام کے قائدین ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی،حضرت میاں ولید احمد شرقپوری ، حضرت پیر محمدسیدنوید الحسن مشہدی،مفتی میاں تنویر احمد کوٹلوی،مفتی محمد عابد جلالی،پیر سید محمد خرم ریاض شاہ رضوی،پیر سید محمد اقبال شاہ،ڈاکٹر محمد ظفر اقبال جلالی،پیر سید محمد ضیاء السلام شاہ گیلانی،علامہ محمد عبد الرشید اویسی،صاحبزادہ محمد داؤد رضوی،خواجہ محمد حسن باروی ، پیر محمد امین اللہ سیالوی ، صاحبزادہ سردار احمد رضا فاروقی ، صاحبزادہ مرتضی علی ہاشمی ، صاحبزادہ محمد اعجاز مصطفوی ، مفتی محمد وقار مدنی،غلام مرتضی نورانی ، صاحبزادہ محمد ذکا اللہ رضوی،پیر محمد اقبال ہمدی ،مفتی محمد عبد العلیم جلالی،مفتی محمد مختار رضوی اورعلامہ فرمان علی نقشبندی نے اپنے مشترکہ بیان میں پوری دنیا کے مسلمانوں سے اپیل کی ہے 31اگست جمعہ کے موقع پر یوم ہالینڈ مردہ باد منایا جاے ۔جمعۃ المبارک کے موقع پر ہالینڈ کی مصنوعات کے بائیکاٹ کا عہد لیا جائے۔
جلالی