ہیلتھ کمیشن نے 11ہزار سے زائد علاج گاہوں کی انسپکشن مکمل کر لی

ہیلتھ کمیشن نے 11ہزار سے زائد علاج گاہوں کی انسپکشن مکمل کر لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (پ ر)فراہمی صحت کے کم سے کم معیارات پر عمل درآمد اور صحت کی بہتر سہولیات کو یقینی بنانے کے لیے پنجا ب ہیلتھ کیئر کمیشن نے 11,942سرکاری ونجی علاجگاہوں کی 14,950سے زائد ا نسپکیشنزمکمل کر لیں ہیں۔تفصیلات کے مطابق کمیشن نے مرحلہ وار1,341 سرکاری علاجگاہوں کی انسپیکشنزکی ہیں،جبکہ باقی ماندہ میں نجی ادارے شامل ہیں۔ یہ معیارات شعبہ ء صحت کے ماہرین کی مکمل مشاورت کے بعد تیار کیے گئے ہیں اور ان پر عمل درآمد کے لیے پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن نے علاجگاہوں کے طبی عملہ اور منتظمین کوتربیت بھی فراہم کی گئی ہے۔
ہیلتھ کمیشن