امت مسلمہ گستاخانہ خاکوں کے خلافبھرپور آواز اٹھائے

امت مسلمہ گستاخانہ خاکوں کے خلافبھرپور آواز اٹھائے
امت مسلمہ گستاخانہ خاکوں کے خلافبھرپور آواز اٹھائے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(سٹی رپورٹر) معروف تاجر رہنما فیصل محمود نے گستاخانہ خاکے قابل مذمت اور انتہائی شرمناک ہیں ، پیغمبر اسلام ﷺ کی شان اقدس میں گھٹیا حرکتوں کا ارتکاب کرنے والے امن عالم کے دشمن ہیں ان خیالات کا اظہار معروف تاجر رہنما فیصل محمود نے ایک بیان میں کیا۔انہوں نے کہا گستاخوں کو ہالینڈ کی حکومت کا کھلی چھوٹ دینا دنیا کا امن داؤ پر لگانے کے مترادف ہے ۔ اپنے ایک بیان میں ان کا مزید کہنا تھا کہ امت مسلمہ اس گھناؤنے جرم کے خلاف بھر پور آوا ز اٹھائے تاکہ اس جرم کو ہمیشہ کیلئے روکا جاسکے ۔
فیصل محمود