آئرش کرکٹرز کیلئے اسکالر شپ متعارف

آئرش کرکٹرز کیلئے اسکالر شپ متعارف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لندن (یواین پی )سابق آئرش بیٹسمین ایڈ جوائس نے نوجوان کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کیلئے اسکالر شپ پروگرام متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔ خواہش مند کھلاڑی نو ستمبر کی مقررہ ڈیڈ لائن تک اپنی درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں جس کے بعد منتخب کھلاڑیوں کو تین سے چھ ماہ تک کے پروگرام میں تربیت دی جائے گی۔