طالب علم کا اعزاز

طالب علم کا اعزاز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور ( پ ر) پریمیئر پبلک ہائی سکول کے طالب علم محمد سمیع راشد نے ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام جماعت نہم میں 505میں سے 488نمبر حاصل کرکے نمایاں پوزیشن حاصل کی ہے، طالب علم محمد سمیع راشد نے کہا ہے کہ میری کامیابی پرنسپل نعمان تنویر اور اساتذہ کی محنت اور میر دادی سمیت والدین کی دعاؤں کا نتیجہ ہے۔