ایک نام کے دوافسر، میونسپل کمیٹی کے چیف جاوید اقبال نے چارج چھوڑا، دوسرے نے چارج سنبھال لیا

ایک نام کے دوافسر، میونسپل کمیٹی کے چیف جاوید اقبال نے چارج چھوڑا، دوسرے نے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کوٹ عبدالمالک (نمائندہ خصوصی )ایک نام ،ایک منصب ،دو چہرے تفصیل کے مطابق میونسپل کمیٹی کوٹ عبدالمالک کے چیف آفیسر جاوید اقبال تبدیل ان کی جگہ حسن اتفاق سے چارج سنبھالنے والے نئے چیف آفیسر کا نام بھی جاوید اقبال ہی ہے