ڈاکوؤں چوروں نے لاہوریوں کو لاکھوں کی نقدی زیورات اور گاڑیوں سے محروم کردیا

ڈاکوؤں چوروں نے لاہوریوں کو لاکھوں کی نقدی زیورات اور گاڑیوں سے محروم کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور (کر ائم رپورٹر)صوبائی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں ڈاکوؤں چوروں نے مختلف وارداتوں کے دوران متعدد شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی،طلائی زیورات،موبائل فون،کاروں و موٹرسائیکلوں سے محروم کر دیا۔تفصیلات کے مطابق نشتر کالو نی کے علا قہ سے ڈاکوعا شق کی فیملی کو یر غما ل بنا کر 3 لاکھ مالیت کی نقدی و طلائی زیورات لو ٹ کر فر ار ہو گئے۔ما ڈل ٹا ؤ ن کے علاقہ میں ڈاکوؤں نے عد یل اور اس کی فیملی سے1 لاکھ40ہز ار مالیت کی نقدی و طلائی زیورات ،جو ہر ٹا ؤ ن کے علا قہ سے احسا ن اور اس کی فیملی سے 1 لاکھ40ہز ار کی مالیت کی نقدی و طلائی زیورات،ملت پا رک کے علا قہ میں نا صر اور اس کی فیملی سے2 لاکھ مالیت کی نقدی و طلائی زیورات،مز نگ سے ڈاکویو سف کی فیملی سے 2 لاکھ مالیت کی نقدی و طلائی زیورات، اقبا ل ٹا ون کے علاقہ سے ڈاکوؤں نے محسن سے1 لاکھ مالیت کی نقدی و طلائی لو ٹ کر فر ار ہو گئے۔گر ین ٹا ؤ ن کے علا قہ سے ڈاکوؤں نے شبر یز اور فیملی سے2 لاکھ مالیت کی نقدی و طلائی زیوارات چھین لئے گئے۔ڈیفنس،گلبرگ ،غازی آبادسے کاریں اور لاری اڈا، نولکھا، فیکٹری ایریا اور باغبانپورہ سے موٹر سائیکلیں چوری کر لی گئیں۔

مزید :

علاقائی -