مصطفی آباد،فراڈ کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری گرفتار

مصطفی آباد،فراڈ کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (کر ائم رپورٹر)تھانہ مصطفی آباد پولیس نے کارروائی کے دوران پولیس کو فراڈ کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری کو گرفتار کر لیا بتایا گیا ہے کہ تھانہ مصطفی آباد پولیس نے اروائی کے دوران پولیس کو مطلوب اشتہاری مجرم بلال بٹ کو گرفتار کر لیا پولیس کے مطابق مجرم بلا ل بٹ فراڈ کے مقدمہ میں ساندہ پولیس کو مطلوب تھا جس کو گرفتار کر کے ساندہ انویسٹی گیشن پولیس کے حوالے کیا گیا ہے۔

مزید :

علاقائی -