لائسنس کے حصول کیلئے ہر قسم کی کرپشن کا خاتمہ کر دیا،سی ٹی او

لائسنس کے حصول کیلئے ہر قسم کی کرپشن کا خاتمہ کر دیا،سی ٹی او

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (کر ائم رپورٹر)چیف ٹریفک آفیسر کیپٹن (ر)لیاقت علی ملک کا ڈرائیونگ لائسنس کے حصول آنے والے شہریوں کیلئے ایک اور احسن اقدام، ڈرائیونگ لائسنس سسٹم کو کرپشن سے پاک کرنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات جاری، آج سے ہر قسم کی ڈرائیونگ لائسنس کی فائلیں شہریوں کو فری آف کوسٹ دی جائیں گیں،پہلے فیز میں بیس ہزار سے زائد فائلیں شہریوں کو دی گئیں ہیں، شہریوں کو تمام فائلیں ڈرائیونگ سنٹرز سے ہی ملیں انکا کہنا تھا کہ لائسنسنگ میں ہر قسم کی کرپشن کا خاتمہ کر دیا گیا ہے۔

مزید :

علاقائی -