قصور، شادی شدہ خاتون نے گھریلو ناچاقی پرموت کو گلے لگا لیا

قصور، شادی شدہ خاتون نے گھریلو ناچاقی پرموت کو گلے لگا لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


قصور(بیورورپورٹ)پولیس تھانہ صدر قصور کے علاقہ پیرووالا روڈ میں شادی شدہ خاتون نے گھریلو ناچاقی پر دلبرداشتہ ہوکر زہریلی گولیاں کھا کر موت کو گلے لگا لیا۔ تفصیل کے مطابق پیرووالا روڈ کے رہائشی محمدآصف کا اپنی بیوی گڑیا بی بی کے ساتھ گھریلو ناچاقی رہتی تھی جس سے وہ پریشان رہتی تھی وقوعہ کے روز ہونے والی تلخ کلامی سے دلبرداشتہ ہوکر زہریلی دوائی پی کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ پولیس نے ضابطہ کی کاروائی کرکے نعش ورثاء کے حوالے کر دی ہے۔

مزید :

علاقائی -