سٹاک مارکیٹ ، کاروباری ہفتے کا مثبت آغاز ،انڈیکس میں157پوائنٹس اضافہ

سٹاک مارکیٹ ، کاروباری ہفتے کا مثبت آغاز ،انڈیکس میں157پوائنٹس اضافہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کامرس ڈیسک )عید کی تعطیلات کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں پیر کو کاروبار کا مثبت دن رہا۔ 100 انڈیکس 157 پوائنٹس اضافے سے 42745 پر بند ہوا۔ پاکستانی شیئرز بازارمیں کاروبار کید وران اکیس کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت نو ارب روپے سے زائد رہی ، مارکیٹ میں خریداری کا رجحان رہا ، جبکہ مارکیٹ کی کیپٹلائزیشن بھی تیئیس ارب روپے بڑھ کر آٹھ ہزار سات سو چھیتر ارب روپے ہوگئی۔ایک موقع پر انڈیکس میں 42871.15 پوائنٹس پر بھی ریکارڈ کیا گیا۔

مزید :

کامرس -